Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
 
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
 
"ثقۃ الاسلام کلینی" نامی سافٹ ویئر پیش خدمت ھے پرنٹ بھیجنا
خبر و گذارش

"ثقۃ الاسلام  کلینی" نامی سافٹ ویئرِ، شیخ کلینی انٹر نیشنل سیمینار کے موقع پر شائقین کی خدمت میں پیش کیا جا رھا ھے ۔

علمی فرھنگی ادارہ دار الحدیث کے شعبہء فنآوری ارتباطات و اطلاعات کے مدیر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین آقای سرخہ ای کے بقول یہ سافٹ ویئر کتاب "الکافی" کے دو ویرائشی اور تصحیح شدہ نسخے،"الکافی کے تراجم اور شروح کے مجموعہ"اور مذکورہ سیمینار سے مربوط دیگر آثار پر مشتمل ھے، اس سافٹ ویئر میں کتاب کافی کے ان برترین خطی نسخوں کا بھی مشاھدہ کیا جا سکتا ھے جو مختلف کتاب خانوں میں موجود ھیں ، انھیں شائقین اور محققین کی خدمت میں پیش کیا جا رھا ھے ۔

شیخ کلینی انٹر نیشنل سیمینار کے دن ۱۷ / اردیبھشت ۱۳۸۸ھ شمسی مطابق با ۷ / مئی ۲۰۰۹عیسوی کو اس سافٹ ویئر کی رو نمائی کی جائے گی ۔

< بعد   قبل >
 
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS