Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
 
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS
 
«کتاب کافی میں سنت نبوی کا مقام»/سید منذر حکیم پرنٹ بھیجنا
خلاصۂ مقالات

سنت نبوی کی اھمیت اور خاص کر اس سلسلہ میں شیعوں کے اھتمام کے بارے میں بعض شبھات کے پیش نظر،اس مقالہ کے پھلے حصہ میں ، پھلے شیعہ منابع میں سنت نبوی کی اھمیت کے بارے میں تحلیل و تحقیق پیش کی گئی ھے اور اس کے بعد سنت نبوی کے سلسلہ میں شیعوں کے اھتمام اور اھل بیت(ع) کے نزدیک سنت نبوی کی قدر و منزلت کو بیان کیا گیا ھے اور شیعہ روایات جو کہ شیعہ اور اھل سنت کے معتبر منابع میں مستند صورت میں آئی ھیں مورد تحقیق قرار دیا گیا ھے ۔

مقالہ کے دوسرے حصہ میں شیعی جوامع حدیثی میں"سنت نبوی کے استعمال کی مقدار"کے سلسلہ میں میدانی تحقیق کی اھمیت کو اجاگر کیا گیا ھے اور خاص طور پر کتاب کافی کی روایات میں سنت نبوی کے استعمال کی مقدار کے سلسلہ میں ایک میدانی تحقیق کا نتیجہ اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ھے ۔

< بعد   قبل >
 
Mitra Global CMS Mitra Global CMS Mitra Global CMS